پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ صحفیہ جبار میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ماڈل صحفیہ جبار نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاع سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلی گئی ہیں۔

گزشتہ دنوں اداکار عثمان مختار، ماڈل علیزے گبول اور گلوکار جواد احمد میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔