کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید53 اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید53 اموات ہوچکے ہے۔کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 5 ہزار662افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔یشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار377 تک پہنچ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 2ہزار258نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 16 ہزار699 ہے۔ 5 لاکھ 66 ہزار493افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔