حکومتی دعوؤں کے باوجود چینی کی قیمت میں اضافہ جاری

حکومت دعوؤں کے باوجود چینی کی قیمت میں گزشتہ روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا پرچون میں چینی کی قیمت 95 روپے کلو تک پہنچ گئی جبکہ بوری کی قیمت 300 روپے مہنگی ہوگئی ہے 100 کلو کی بوری میں بھی 600 روپے تک کا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے قبل ازیں چینی کی قیمت 85 روپے کلو تک تھی جو بڑھ کر 95 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔