حج شروع ہونے سے قبل سعودی عرب نے مسافروں کو اچھی خبر سنادی

لاہور: حج پر جانے والے مسافروں کیلئے سعودی عرب نے بڑی خوشخبری سناتے ہوءے کہا کہ حج پر جانے والے افراد اب پی آئی اے کے علاوہ سعودی ائیر لائن کے ذریعے بھی سفر کر سکتے ہیں

تفصیلات کے مطابق ایمپلائمنٹ ویزہ، ورک وزٹ ویزہ ، بزنس ویزہ اور فیملی وزٹ ویزا رکھنے والے مسافروں کو سعودی عرب آنے کی اجازت ہوگی ، سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر محمد بن عتیبی کی زیردستخط مراسلہ جاری کردیا گیا دوسری جانب سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے مختلف ائیرلائنز کے لئے ہدایت نامہ جاری کردیا ہے

نوٹیفکیشن کے مطابق داخلے کی اجازت پر پی آئی اے اور سعودی ائیرلائن کے ذریعے وزٹ اوربزنس ویزے کے حامل مسافروں کو سعودی عرب جانے کی اجازت ہو گی

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔