اوکاڑہ میں مزید 46مثبت کیسز سامنے آگئے

پاکستان کے شہر اوکاڑہ میں بھی کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ ہوگیا 24 گھنٹوں میں 46 کورونا کے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے تفصِلات کے مطابق اپریل سے نومبر تک 455 کیسزمثبت آئے جبکہ 396 کوروناکیسزریکور ہوگئے جبکہ 13لوگ جاں بحق ہوئے۔تفصِلات کے مطابق ضلع اوکاڑہ کی تینوں تحصیلوں میں مریذ کورونا کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تحصیل اوکاڑہ میں 32 تحصیل دیپالپور میں 6 جبکہ تحصیل رینالہ خورد میں8 کورونا امثبت کیسز پائے گئے ہیں جن میں تعلیمی ادارے بھی شامل ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔