امان اللہ کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کا اظہار افسوس

کراچی: متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان نے ممتاز اداکار امان اللہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگواروں اور لواحقین سے دلی تعزیت و ہمددری کا اظہار کرتے ہوئے صبر کی تلقین کی ہے۔
خیال رہے کہ آج معروف کامیڈین امان اللہ کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔
وزیر اعظم اور دیگر اہم شخصیات نے بھی ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔