اداکار ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا بھی کورونا کا شکار

بالی وڈ اسٹار ارجن کپور اور ان کی دوست ملائکہ اروڑا بھی کورونا وبا کا شکار ہو گئی ہیں۔ خیال رہے کہ بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ 71 ہزار 600 سے زائد افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔کورونا کے باعث اس وقت مریضوں کے اعتبار سے امریکا سر فہرست ہے جہاں اب تک 62 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور ایک لاکھ 93 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔