سائرہ یوسف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکار شہروز سبزواری کی سابقہ اہلیہ اداکارہ سائرہ یوسف کی سوشل میڈیا پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ سائرہ یوسف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فادرز ڈے کی مناسبت سے پوسٹ شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ سائرہ شہروز کی شیئر کردہ پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے والد کے ساتھ موجود ہیں اور بیٹی کے گود میں اٹھائے مسکرا رہی ہیںسائرہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ ’میرے والد سب سے زیادہ عام آدمی ہیں، وہ محبت کرتے ہیں، ہیرو ہیں، گانے گنگناتے ہیں اور کہانیاں بھی سناتے ہیں

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔