انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں پاکستان کرنسی کے مقابلے میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز ایسو سی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 160.33 روپے پر بند ہوا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس میں 36 پوائنٹس کمی ہوئی۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 44 ہزار 650 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔