اداکار سُشانت سنگھ کی 50 خواہشات کی فہرست

بالی وڈ کے 34 سالہ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت نے گزشتہ روز ممبئی میں اپنے گھر میں خودکشی کر لی تھی جس پر شوبز سے تعلق رکھنے والے تمام افراد غمزدہ ہیں۔سوشل میڈیا پر سُشانت سنگھ کی جانب سے ہاتھ سے لکھی 50 خواہشات کی ہاتھ سے شیئر کی گئی تھی جو ان کی خود کشی کے بعد وائرل ہو رہی ہے

۔شُشانت سنگھ نے گزشتہ سال ستمبر میں اپنی 50 خواہشات کی فہرست مداحوں سے شیئر کی تھی جنہیں وہ پورا کرنے کی خواہش رکھتے تھے

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔