Skip to content
ہفتہ, 28 نومبر 2026 ٹرینڈنگ کراچی کرکٹ صحت شوبز
بریکنگ
پاکستان

پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے شہری جاں بحق، پاکستان نے افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

شیئر کریں
پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے شہری جاں بحق، پاکستان نے افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں
Photo: Sufyan Ali Mahsud / CC BY-SA 4.0, via Wikimedia Commons

ڈپٹی کمشنر لوئر جنوبی وزیرستان کے مطابق سرحد پار سے فائرنگ اور مارٹر گولہ انگور اڈہ بازار اور قریبی گھروں پر گرا، جس سے ایک شہری جاں بحق اور ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ کئی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز نے جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ کر دیں اور دستے کسی بھی صورتحال کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کابل سے بارہا مطالبہ کر چکا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دی جائے، جبکہ طالبان حکام اس الزام کی تردید کرتے ہیں۔

شیئر کریں

https://urdu.voiceofsindh.com.pk/afghan-taliban-posts-destroyed-south-waziristan/

ویب ڈیسک
مصنف کے بارے میں

ویب ڈیسک

74 خبریں