Skip to content
ہفتہ, 28 نومبر 2026 ٹرینڈنگ کراچی کرکٹ صحت شوبز
بریکنگ
پاکستان

پاکستان کا سلامتی کونسل میں ویٹو کا اختیار ختم یا محدود کرنے کا مطالبہ

شیئر کریں
پاکستان کا سلامتی کونسل میں ویٹو کا اختیار ختم یا محدود کرنے کا مطالبہ
Photo: Jdforrester / CC BY 4.0, via Wikimedia Commons

پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کو حاصل ویٹو کا اختیار ختم یا محدود کیا جائے، کیونکہ اس کے استعمال سے کونسل ادارہ جاتی جمود کا شکار ہو چکی ہے۔

پاکستان طویل عرصے سے سلامتی کونسل میں اصلاحات کی بحث میں شامل رہا ہے اور کونسل میں نئے مستقل ارکان شامل کرنے کی مخالفت کرتا آیا ہے۔

شیئر کریں

https://urdu.voiceofsindh.com.pk/pakistan-unsc-veto-reform/

ویب ڈیسک
مصنف کے بارے میں

ویب ڈیسک

74 خبریں