ایک روز میں 274 کوہ پیماؤں نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے نیاریکارڈ بنادیا
کٹھمنڈو: ماؤنٹ ایورسٹ پر ایک روز میں سب سے زیادہ سمٹ کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق موسم سازگار ہونے کے بعد ماؤنٹ ایورسٹ پر رش ہے اور نیپال نے رواں سیزن 500 کلائمبنگ پرمٹ جاری کیے!-->…