Skip to content
ہفتہ, 28 نومبر 2026 ٹرینڈنگ کراچی کرکٹ صحت شوبز
بریکنگ

2026

سندھ

سندھ اسمبلی نے نئے صوبے کی بحث ختم کر دی ہے: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منگل کو کراچی کے علاقے لیاری میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ سندھ اسمبلی نئے صوبے کے مطالبے کا معاملہ ختم کر چکی ہے اور سندھ کے مستقبل کا فیصلہ صرف سندھ کے عوام کر سکتے ہیں۔

سندھ

کراچی: نوکری کا جھانسہ دے کر خواتین کے موبائل لے اڑنے والا ملزم عدالت میں پیش

کراچی کے علاقے گڈاپ میں ایک فارم ہاؤس پر نوکری کا جھانسہ دے کر تقریباً 60 خواتین کو بلانے اور ان کے موبائل فون لے کر فرار ہونے کے الزام میں گرفتار ملزم کو منگل کو ملیر میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، جہاں متاثرہ خواتین نے اسے گھیر لیا۔

شوبز

ہمایوں سعید: ڈراموں کو دنیا تک پہنچانے کے لیے پاکستان کا اپنا او ٹی ٹی پلیٹ فارم ہونا چاہیے

اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنا اسٹریمنگ پلیٹ فارم بنانا چاہیے تاکہ مقامی ڈرامے دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچیں اور نیٹ فلکس جیسے عالمی پلیٹ فارمز کی توجہ حاصل کریں۔

پاکستان

بجلی کے 200 یونٹ کی حد 250 کرنے پر غور ہے: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت اس طریقہ کار کو ختم کرنے پر کام کر رہی ہے جس کے تحت ایک مہینے میں 200 یونٹ سے ایک یونٹ بھی زیادہ استعمال کرنے والے صارفین کو اگلے چھ ماہ تک زیادہ نرخوں پر بل دیا جاتا ہے۔ یہ معاملہ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عابد شیر علی نے اٹھایا تھا۔

پاکستان

توشہ خانہ ریکارڈ جاری: وزیر اعظم شہباز شریف نے تین ماہ میں 36 سے زائد تحائف جمع کرائے

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری ریکارڈ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جولائی سے ستمبر کے دوران 36 سے زائد تحائف توشہ خانہ میں جمع کرائے، جن میں دورہ کرغزستان کے دوران ملنے والا ایک کلو خالص سونے کا ڈبہ بھی شامل ہے۔ اسی عرصے میں صدر آصف علی زرداری نے سات تحائف جمع کرائے۔

سائنس و ٹیکنالوجی

سپارکو کے زیر اہتمام خلائی ٹیکنالوجی سے قبل از وقت وارننگ پر عالمی کانفرنس

سپارکو نے خلائی ٹیکنالوجی کے ذریعے قبل از وقت وارننگ، موسمیاتی اقدامات اور آفات کے خطرات کے جائزے پر پانچ روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز کر دیا ہے جو 27 سے 31 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آن لائن ہراسانی اور بلیک میلنگ کے خلاف قوانین پر عمل کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت، پی ٹی اے، پیمرا اور این سی سی آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ آن لائن ہراسانی، بلیک میلنگ اور نجی مواد کی اجازت کے بغیر تشہیر کے خلاف قوانین پر عمل درآمد کی تفصیلی رپورٹس جمع کرائیں۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے یہ عبوری حکم ڈاکٹر رعنا احسن کی درخواست پر جاری کیا۔

پاکستان

یوم سیاہ کشمیر: صدر اور وزیر اعظم کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، پرامن حل پر زور

27 اکتوبر کو منائے جانے والے یوم سیاہ کشمیر پر صدر آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لیں اور مسئلے کے حل میں کردار ادا کریں۔

1 … 22 23 24 25 26 … 28