اقوام متحدہ کے ادارے ایف اے او کی رپورٹ: سندھ میں پانی کا انتظام پیچیدہ ہو چکا ہے
سندھ میں پانی اور زمین کے حساب کتاب سے متعلق ایف اے او کی ایک تحقیق کے مطابق صوبے میں نہری پانی کی تقسیم کا پرانا موسمی نظام اب پانی کی دستیابی اور رسائی پر مبنی نظام میں بدل چکا ہے، جس سے انتظام مزید پیچیدہ ہو گیا ہے۔












