2026 اکتوبر
سندھ کے پیاسے شہر، سوکھتے کھیت
اسد احمد پانی محض زندگی کی ایک ضرورت نہیں، انسانی وقار، معاشی سرگرمی اور سماجی انصاف کی بنیادی شرط بھی ہے۔ جس معاشرے میں کسی شہری کو پینے کے صاف پانی کے لیے دربدر ہونا پڑے، جہاں خواتین اور بچے…
گلستان جوہر کی فرنیچر مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان خاکستر
کراچی: گلستانِ جوہر میں کامران چورنگی کے قریب واقع فرنیچر مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں نے قابو پالیا، تاہم آگ کے باعث مارکیٹ میں موجود سامان کو بھاری نقصان پہنچا۔متاثرہ مارکیٹ میں آگ بجھانے…
معروف گلوکارہ حمیرا چنا کی گاڑی کراچی سے چوری
کراچی: مُلک کی معروف گلوکارہ حمیرا چنا کی گاڑی شہر قائد کے علاقے بہادرآباد سے چوری ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی چوری کا واقعہ گزشتہ روز بہادرآباد چار مینار چورنگی کے قریب پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی چوری…
ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی، مریم نواز کا بڑا اعلان
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی۔مریم نواز نے لاہور میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ جہاں روز احتجاج اور توڑ پھوڑ ہورہی ہو،…
کے فور منصوبہ کب مکمل ہوگا؟
غلام مصطفیٰ پانی شہریوں کا بنیادی حق ہے، کوئی کاروباری آسائش نہیں مگر کراچی میں نل خشک اور ٹینکر آباد ہیں۔ کراچی میں پانی کا بحران اب محض انتظامی کوتاہی یا موسمی مسئلہ نہیں رہا، یہ کروڑوں شہریوں کی روزمرہ…
وزیراعظم نے لاہور، کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیرِاعظم نے ایئرپورٹس پر بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھ کر سہولتوں مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع کی منظوری دے دی۔وزیرِاعظم نے توسیعی منصوبوں کو معینہ…
ایران سے مذاکرات کیلئے جے ڈی وینس کو کوئی ہدایت نہیں دی، صدر ٹرمپ
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست اوہائیو میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قلت کے باعث ایران کو ڈرون تیار کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے…
ریاست مخالف باتوں کے بعد میرے دل میں فضل الرحمان کی کوئی عزت نہیں رہی، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ میں مولانا فضل الرحمان کی بہت عزت کرتا تھا، ریاست مخالف باتیں کرنے کے بعد میرے دل میں ان کی کوئی عزت نہیں رہی، اب آپ کو ریاست میں…
چین کا 15 منزلہ بلند دُنیا کا پہلا موبائل آئی لینڈ تیار کرنے کا منصوبہ
بیجنگ: چین میں اکثر منفرد تعمیراتی منصوبوں پر کام کیا جاتا ہے اور اس کا نیا پروجیکٹ واقعی دنگ کردینے والا ہے۔جی ہاں واقعی چین کی جانب سے 15 منزلہ بلند موبائل آئی لینڈ یا جزیرے کو تیار کرنے کا…
قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز سینئر کا میدان سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ
لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے لیجنڈ کھلاڑی اور سابق کپتان شہباز احمد سینئر نے میدان سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز احمد سینئر جلد اس متعلق…












