عام
وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، سیکیورٹی اور امن پر گفتگو
انطالیہ: وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی سیکیورٹی صورت حال کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے لیے اقدامات پر بات چیت ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز…


