ریلوے نے پہلی بار 100 ارب روپے ریونیو کا سنگِ میل عبور کرلیا
راولپنڈی: وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 ارب روپے کا ہدف عبور کیا۔ حنیف عباسی نے راولپنڈی میں عوام ایکسپریس کا نئی بوگیوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…












