کورونا وائرس: 15 کروڑ 11 لاکھ 500 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 15 کروڑ 11 لاکھ 500 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ سے زائد ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد 31 لاکھ 79 ہزار 273 ہوچکی ہیں۔
عالمی اداراے صحت کے رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 89 ہزار 207 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3 کروڑ 30 لاکھ 68 متاثر ہیں۔جبکہ بھارت میں کورونا اکی تباہ کاریاں اپنے عروج پر ہے۔جہاںکورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 87 لاکھ 54 ہزار سے زائد ہے اور 2 لاکھ 8 ہزار 313 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔برازیل میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 45 لاکھ 92 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

Corona cases