معمر جوڑے کی اولڈ ایج ہوم میں پروان چڑھنے والی محبت شادی میں بدل گئی
نئی دہلی: خاندانوں کی جانب سے تنہائی اور کسمپرسی کا شکار ہونے والے 75 سالہ شخص اور 63 سالہ خاتون نے اولڈ ایج ہوم میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر نئی زندگی شروع کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست…










