Skip to content
ہفتہ, 28 نومبر 2026 ٹرینڈنگ کراچی کرکٹ صحت شوبز
بریکنگ

نومبر 24، 2026

پاکستان

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں گرینڈ آپریشن، 3 بدنام زمانہ دہشت گرد جہنم واصل

بنوں: پولیس، محکمہ انسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقوں گریڑہ شاہ جہاں، کنگر و دیگر ملحقہ دیہات میں زرگل عرف انکل گروپ کے دہشت گردوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرکے 3 بدنام زمانہ دہشت گردوں کو…

بلاگ

بلاول اور مولانا کا طرزِ عمل سوالیہ نشان

سُمیرا وہاب پاکستان کی سیاست ایک بار پھر ایسے دوراہے پر کھڑی دکھائی دے رہی ہے جہاں عوام کے حقیقی مسائل پس منظر میں دھکیل کر سیاسی بیانات، سخت لہجے، الزامات اور انتباہات کو قومی مباحثے کا مرکز بنایا جا…

پاکستان

میں ریاستی حصار میں ہوں، کارکنوں کو ریاستی جبر کا نشانہ بنایا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں، ہمارے کارکنوں کو ریاستی جبر کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار کے وکلا سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب…

دلچسپ

امریکا میں اچانک لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والا شہری کروڑ پتی بن گیا

نیویارک: امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے شمالی کیرولائنا کی دکان پر اچانک لاٹری ٹکٹ خرید کر ڈھائی لاکھ ڈالر (قریباً سات کروڑ پاکستانی روپے) کا انعام جیت لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

بلاگ

چھوٹے انتظامی یونٹس، بہتر حکمرانی

اسد احمد پاکستان کی آبادی بڑھ رہی ہے، شہر پھیل رہے ہیں، معاشی سرگرمیوں کے مراکز تبدیل ہورہے ہیں اور عوام کی ضروریات پہلے سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہوچکی ہیں، لیکن انتظامی ڈھانچے کی وسعت اور حکومتی اختیارات کی تقسیم…

بلاگ

ہر مشکل کے ساتھ آسانی

محمد راحیل وارثی جس ہاتھ نے اُس کا ہاتھ تھاما تھا، اسی ہاتھ نے اُسے بے بسی کی دلدل میں دھکیل کر منہ پھیر لیا اور تب سمیر کو معلوم ہوا کہ دنیا میں سب سے بھاری چیز مٹی یا…

سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان کا عظیم خلائی سنگِ میل: ذیشان علی چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے

اسلام آباد: پاکستان خلائی تحقیق کے میدان میں ایک نئی تاریخ رقم اور عظیم سنگِ میل عبور کرنے کے قریب ہے، جہاں پہلا پاکستانی خلاباز چین کے خلائی مشن شین ژو 24 کے ذریعے خلا کا سفر کرے گا۔ پاکستان…

شوبز

مُلک کے معروف گلوکار محسن رضا عرف بنی 74 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے پاپ موسیقی کے معروف گلوکار اور موسیقار محسن رضا خان المعروف بنی کراچی میں انتقال کرگئے۔ بنی کے نام سے مشہور محسن رضا خان 1980 اور 1990 کی دہائی میں اپنے رومانوی گیتوں اور…

دنیا

بھارت میں پناہ لینے والی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا بنگلادیش واپسی کا اعلان

نئی دہلی/ ڈھاکا: بھارت میں پناہ لینے والی بنگلادیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے 16 دسمبر کو وطن واپسی کا اعلان کردیا۔ شیخ حسینہ واجد کے ترجمان نے برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شیخ…