مصنوعی ذہانت سے انسانیت کو سنگین خطرہ، نوبیل انعام یافتہ سائنسدان کا انتباہ
نیویارک: مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے کے معروف سائنس دان اور نوبیل انعام یافتہ پروفیسر جیفری ہنٹن نے خبردار کیا ہے کہ سپر انٹیلی جنس مصنوعی ذہانت اگلے تین برسوں میں اتنی طاقتور ہو سکتی ہے کہ پوری انسانیت…










