عظمیٰ بخاری کا بیان قابل مذمت، چوہدری شجاعت اور صاحبزادوں کا کردار بے داغ ہے: طارق حسن
کراچی: پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی سیکریٹری جنرل طارق حسن نے عظمیٰ بخاری کے چوہدری سالک حسین سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین اور ان کے صاحبزادوں کا سیاسی کردار بے داغ…












