Voice of Sindh
Sindh ki Awaaz!
  • facebook
  • twitter
  • google_plus
  • Email
Voice of Sindh

بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال

کی طرف سے ویب ڈیسک پر اکتوبر 1, 2022

نئی دہلی: حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارتی حکومت نے اپنے ملک میں غیر فعال کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں پاکستانی حکومت کے آفیشل اکاؤنٹ کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ پر لکھا گیا ہے کہ اکاؤنٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کے باعث غیر فعال کیا گیا ہے۔
ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کیے جانے پر وزارت خارجہ کا ردعمل ابھی سامنے نہیں آیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈے کوئی نئی بات نہیں۔ وہ پہلے بھی پاکستان کے خلاف اس قسم کے اقدامات کرتا آیا ہے۔

Govt of PakistanInactive Pakistan Twitter AccountIndia
  • خاص خبریں
  • عالمی خبریں
شئیر کریں
متعلقہ اشاعت

چاند پر 2 فٹ بال میدانوں کے برابر گڑھے کی دریافت

جنگلات کی آگ کا دھواں فضائی آلودگی سے زیادہ خطرناک قرار

کیا اب نظام بدلنے کا وقت نہیں؟

پی پی لوگوں کو لڑانا چاہتی، نئے صوبے بننے پر کوئی قتل و غارت نہیں ہوگا، مصطفیٰ کمال

کراچی میں شوہر کے ساتھ آفس جانے والی خاتون تیزاب گردی کا شکار

کتاب کے اندر چھپا راز

رجب بٹ کی اہل خانہ سمیت بیٹے کی پہلی سالگرہ میں شرکت

تبصرے (0)
کمینٹ شامل کریں
  • وائس آف سندھ
  • کیریئر
  • رابطہ کریں
ڈیسک ٹاپ ورژن دیکھیں