Voice of Sindh
Sindh ki Awaaz!
  • facebook
  • twitter
  • google_plus
  • Email
Voice of Sindh

ابرار احمد کو سائن کرنے پر آئی پی ایل فرنچائز مالکن پر شدید تنقید، ایکس اکاؤنٹ معطل

کی طرف سے ویب ڈیسک پر مارچ 13, 2026

نئی دہلی: ابرار احمد کی ٹیم میں شمولیت پر سن رائزرز لیڈز کی مالکن تنقید کی زد میں آگئیں جب کہ ٹیم کا ایکس اکاؤنٹ بھی معطل ہوگیا۔
گزشتہ روز آئی پی ایل فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کی مالکن کاویا مران نے دی ہنڈریڈ میں اپنی ٹیم سن رائزرز لیڈز کے لیے ابرار احمد کو ایک لاکھ 90 ہزار پاؤنڈ میں خریدا تھا۔
بھارت میں اس فیصلے پر کئی صارفین نے سخت ردعمل دیا اور فرنچائز کی مالکن کاویا مران کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
ناقدین کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی کو شامل کرنا موجودہ قومی جذبات کے برعکس اقدام ہے۔ سوشل میڈیا پر اس معاملے پر بحث تاحال جاری ہے۔
سوشل میڈیا پر بھارتی صارفین کی جانب سے سن رائزرز حیدرآباد پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

Criticized in IndiaKavia MaranPakistani SpinnerSign Abrar AhmedSunriser LeadsTeam X Account Suspend
  • خاص خبریں
  • کھیل
شئیر کریں
متعلقہ اشاعت

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی جانب سے اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان

گھر سے لال بیگ کا خاتمہ، جاپانی وزیراعظم خود کو تنہا محسوس کرنے لگیں

تاریخی اہرام کے قریب سے قدیم انسان کا ڈھانچہ دریافت

کئی روز اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی

عمران کی اسپتال منتقلی: بہن کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض ختم، نمبر الاٹ

جشنِ میلاد النبی ﷺ: فکر، عمل اور تجدید

نئے صوبے اور ریاست کی رفتار

تبصرے (0)
کمینٹ شامل کریں
  • وائس آف سندھ
  • کیریئر
  • رابطہ کریں
ڈیسک ٹاپ ورژن دیکھیں