وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔
سول اور عسکری قیادت کے درمیان ہونے والی اس ملاقات میں ملک کی علاقائی اور امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

Army Chief General Asim MunirmeetPM HousePM Shehbaz Sharif