Voice of Sindh
Sindh ki Awaaz!
  • facebook
  • twitter
  • google_plus
  • Email
Voice of Sindh

بھارت کیخلاف سچ بولنے پر ٹویٹر نے میرا اکاؤنٹ بند کردیا، جاوید میانداد

کی طرف سے ویب ڈیسک پر فروری 13, 2021

کراچی: لیجنڈ بیٹسمین اور سابق قومی کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف سچائی بیان کرنے پر میرا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا۔
اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پتا چلا ہے کہ ٹویٹر نے میرا اکاؤنٹ بند کردیا، لگتا ہے کہ ایسا بھارت کے خلاف سچائی بیان کرنے پر کیا گیا، میں اپنے ملک سے پیار کرتا ہوں، کوئی بھی پابندی مجھے سچ اور حق گوئی سے نہیں روک سکتی۔
انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ سچ بیان کیا ہے اور آئندہ بھی حق اور سچائی پر ڈٹا رہوں گا، اگر سماجی رابطے کے ذریعہ ٹویٹر نے میرا اکاؤنٹ بند کردیا ہے تو اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

IndiaJaved miandadTweerter account close
  • خاص خبریں
  • کھیل
شئیر کریں
متعلقہ اشاعت

سائرہ پیٹر کی اوپیرا دھمال پر شاندار پرفارمنس، وفاقی وزیر بھی جھوم اٹھے

مومنہ کو دیکھتے ہی پہلی نظر میں پیار ہوگیا تھا، ثاقب چدھڑ

روشنی کا سفر

اختیار عوام تک، نظام بدلنا ہوگا

پٹرول اصل قیمت سے 133 اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

میر رضا کیس: صوبائی وزیر ضیا لنجار جوڈیشل کمیشن میں پیش، غیر مشروط معافی مانگ لی

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 133 رنز پر آؤٹ

تبصرے (0)
کمینٹ شامل کریں
  • وائس آف سندھ
  • کیریئر
  • رابطہ کریں
ڈیسک ٹاپ ورژن دیکھیں