اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں بیل کی دھماکے دار انٹری


پولیس نے موقع پر پہنچ کر بیل کو عمارت سے باہر نکالا۔ بیل کی بینک میں کھڑے ہونے کی وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچپسپ تبصرے کیے۔ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ بیل کو دیکھیں کتنے صبر کے ساتھ اپنی باری کا انتظار کررہا ہے۔

 

BullState Bank of IndiaVideo Viral