Voice of Sindh
Sindh ki Awaaz!
  • facebook
  • twitter
  • google_plus
  • Email
Voice of Sindh

پی ٹی آئی کے 86 آزاد اراکین کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ جمع

کی طرف سے ویب ڈیسک پر فروری 21, 2024

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مزید ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے پارٹی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروادیے۔
پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے لیے 86 آزاد اراکین نے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروائے۔
پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کے مطابق سندھ اسمبلی سے پی ٹی آئی کے 9 ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرائے جب کہ پنجاب اسمبلی سے 105 ارکان اور خیبرپختونخوا اسمبلی سے 85 ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ جمع کرادیے ہیں۔
دھیان رہے کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

Independent Members National AssemblyJoining Certificates to Sunni Ittehad CouncilPTISubmitted Election Commission
  • پاکستان
  • تازہ ترین
شئیر کریں
متعلقہ اشاعت

خیرپور میں کنویں سے اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت

میر رضا کی اسمارٹ واچ اَن لاک، لین دین و دیگر معلومات مل گئیں

امریکا، ایران 60 روزہ عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے: ایگزیوس کا انکشاف

ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

بجلی پیداوار میں صاف توانائی کا حصہ 55 فیصد تک پہنچ چکا، اویس لغاری

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: متعدد خوارج ہلاک، ٹھکانے تباہ

آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ 14 سیٹوں کیساتھ کامیاب، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیں

تبصرے (0)
کمینٹ شامل کریں
  • وائس آف سندھ
  • کیریئر
  • رابطہ کریں
ڈیسک ٹاپ ورژن دیکھیں