کاروبار
اسٹیٹ بینک نے شرح سود آدھا فیصد بڑھا کر 12 فیصد کر دی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پیر کو شرح سود میں 50 بیسس پوائنٹس اضافہ کر کے اسے 12 فیصد کر دیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پیر کو شرح سود میں 50 بیسس پوائنٹس اضافہ کر کے اسے 12 فیصد کر دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملک کا پہلا فلم رائلٹی قانون تیار کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ تخلیق کاروں کو ان کے کام کے مسلسل استعمال پر آمدنی مل سکے۔
پاکستان نے 17 اکتوبر کو سیکیورٹی خدشات کے باعث بلوچستان میں گبد ریمدان اور تفتان کراسنگ پر مال بردار گاڑیوں کی آمد و رفت معطل کر دی تھی، اب سرحد پار تجارت جزوی طور پر بحال ہو گئی ہے۔
آئی کیو ایئر کے مطابق پیر کو لاہور دنیا کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر رہا اور ایئر کوالٹی انڈیکس 199 ریکارڈ کیا گیا۔
برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا کو صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں فاتح قرار دے دیا گیا ہے، وہ تاریخی طور پر چوتھی بار صدر بنیں گے۔