کھیل
شاداب خان کی پہلی ون ڈے سنچری، پاکستان سہ ملکی سیریز کے فائنل میں
شاداب خان نے اپنے کیریئر کی پہلی ون ڈے سنچری اسکور کر کے پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز ہدف کے تعاقب میں فتح دلا دی اور ٹیم سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔
شاداب خان نے اپنے کیریئر کی پہلی ون ڈے سنچری اسکور کر کے پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز ہدف کے تعاقب میں فتح دلا دی اور ٹیم سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں 166 موبائل سائٹس کے معائنے میں کوریج کی کمی اور کال و انٹرنیٹ کے ناقص معیار کی نشاندہی کی ہے اور کمپنیوں کو مقررہ مدت میں مسائل حل کرنے کا حکم دیا ہے۔
اداکارہ ایمن سلیم نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ بینظیر بھٹو کی میراث سے متاثر ہو کر پارٹی کا حصہ بنی ہیں۔