کراچی میں بپھرے ہوئے قربانی کے بھینسے کو گولیاں مار کر قربان کیا گیا۔ پولیس نے بپھرنے والے قربانی کے جانور کو مارنےکے لیے جدید اسلحےکے استعمال کی تحقیقات شروع کردیں۔عیدالاضحی کے دن
کراچی کے علاقے یونیورسٹی ہاؤسنگ سوسائٹی (اسکیم 33) میں قربانی کے لیے لایا جانے والا بھینسا بپھر گیا تھا، رسی توڑ کر بھاگنے والے بھینسے کوسیکیورٹی گارڈز اور مقامی افراد نے پہلے قابو کرنے کی کوشش کی بعد ازاں فائرنگ کرکے زخمی کیا اور نڈھال ہونے کے بعد اسے ذبح کیا گیا۔بتایا جاتا ہے کہ
کراچی میں قربانی کے جانور پر گولیاں برسا دی گئیں
ایس ایس پی ایسٹ ساجد احمد سدوزئی کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کر رہےہیں۔
رپورٹ کے مطابق بھینسے
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں 8 سے زائد افراد کے پاس جدید اسلحہ دیکھا جا سکتا ہے، اس موقع پر شہریوں کی جانب سے کھلے عام اسلحہ کی نمائش کی گئی۔