14 دسمبر کو مکمل سورج گرہن ہوگا

14دسمبر کو مکمل سورج گرہن ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن 8:41 منٹ پر سورج گرہن ہوگا جو دن 10:41منٹ پرختم ہوگا۔ یہ بیس سال میں مکمل سورج گرہن ہوجو امریکہ اور دیگر ریاستوں میں دیکھا جائے گا اور پاکستان میں نظر نہیں آئے گا ۔