نوجوان یوٹیوبر سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز بنانے میں کامیاب


ووملسے کے مطابق انہوں نے بحری جہاز پر لینڈنگ سے قبل متعدد بار اس عمل کی پریکٹس کی، جس میں انہیں ناکامی کا سامنا بھی ہوا اور پھر اس کے بعد جہاز کے سسٹم، ڈھانچے میں کچھ تبدیلیاں کیں۔
آزمائشی پروازیں اور لینڈنگ کا تجربہ کرنے کے بعد ووملسے نے گنیز بک کی ٹیم کو مدعو کیا، جس نے تصدیق کے بعد اس جہاز کو دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز قرار دے دیا، جو کامیابی کے ساتھ لینڈنگ بھی کرسکتا ہے۔
یہ پہلا موقع نہیں بلکہ اس سے قبل بھی برطانوی یوٹیوبر تیز ترین جیٹ ریموٹ کنٹرول کار تیار کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرواچکے ہیں۔

#GuinnessWorldRecordBritish YoutuberBuildsJamesWorld Largest Remote Control Airplane