مادرِ ملت کی تصویری کہانی (خصوصی ولاگ)

آج مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی منائی جارہی ہے، قائداعظم کے ساتھ انہوں نے قیام پاکستان کی جدوجہد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
اس عظیم خاتون اور سیاسی مدبر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے وائس آف سندھ نے خصوصی ولاگ تیار کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔

Fatima JinnahVOSفاطمہ جناحمادرِ ملت