میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اسپتال کی لفٹ میں پھنس گئے، ویڈیو وائرل


ذرائع نے بتایا کہ میئر سمیت تمام افراد 5 سے 10 منٹ تک لفٹ میں پھنسے رہے تاہم تمام افراد لفٹ میں محفوظ رہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ہیموفیلیا سوسائٹی ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کرنے عباسی شہید اسپتال پہنچے تھے۔

Abbasi Shaheed HospitalGets StuckHospital ElevatorMayor KarachiMurtaza Wahab