عازمینِ حج کی مکہ مکرمہ آمد شروع

جدہ : مناسکِ حج کی ادائیگی کے لیے عازمین کی مکہ مکرمہ آمد شروع ہوگئی ہے۔
کورونا وائرس کی وجہ سے محدود عازمین کو حج کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔
حج قواعد کی خلاف ورزی، مکہ میں داخل ہونے والے 10 افراد پر بھاری جرمانہ
عرب میڈیا کے مطابق پیر کو وقوفِ عرفات ادا کیا جائے گااور مسجد نمرہ میں خطبۂ حج دیا جائے گا۔
اس سال 60 ہزار مقامی افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔
حج کیلئے عازمین کی مکہ آمد کا آغاز کل سے ہوگا
مسجد الحرام سے میدان عرفات اور مزدلفہ کے لیے پیدل روانگی کی اجازت نہیں ہو گی۔
عرب میڈیا کاکہنا ہے کہ میدانِ عرفات اور مزدلفہ جانے کے لیے خصوصی بس سروس چلائی جائے گی

Hajj pilgrims arrive in Mecca