آنے والی فلم "دم مستم” کا پہلا پوسٹر آگیا

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی کئی فلمیں 2020 سے پیش ہونے کے لئے تیار ہیں لیکن کرونا کی وجہ سے ان کی رلیز موخرہوگئی ہے ..پروڈیوسر کے طور پر عدنان صدیقی کی پہلی فیوچر فلم دم مستم بھی کورونا وائرس کی وجہ سے رلیز نہ ہوسکی تھی ..تاہم فلم رلیز ہونے سے پہلے فلم کا پہلا پوسٹر جاری کریا گیا ہے …یہ فلم 2020 میں رلیز ہونے والی تھی ..امر خان کی لکھی ہوئی اس فلم کے پروڈیوسر عدنان خان ہیں

First Poster Of Upcoming Film “Dum Mastam” Is Out Now