براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

شوبز میں ہم جنس پرستی کا رجحان لاہور سے پروان چڑھا، میمونہ قدوس

کراچی: اداکارہ میمونہ قدوس نے انکشاف کیا کہ شوبز انڈسٹری میں ہم جنس پرستی کا رجحان لاہور سے پروان چڑھا اور وہاں یہ معاملہ زیادہ عام ہے۔ میمونہ نے کہا کہ اگرچہ کراچی میں بھی یہ سب کچھ ہوتا ہے، مگر لاہور میں کھلم کھلا پارٹیاں منعقد کی جاتی…

سرویکل ویکسین: صحت مند مستقبل کی ضمانت

تحریر: مہروز احمد پاکستان بھر میں سرویکل کینسر سے بچائو کی مہم جاری ہے اور 9 سے 14 سال تک کی بچیوں کو سرویکل کینسر سے بچائو کی ویکسین لگائی جارہی ہے۔ دنیا بھر میں خواتین کو درپیش صحت کے سنگین مسائل میں سے ایک سرویکل کینسر ہے، جو خواتین…

ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق کی تصدیق

لاہور: ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات نے حال ہی میں انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم بیان دیا ہے۔ ایک مداح کی جانب سے انسٹاگرام پر سوال جواب کے سیشن کے دوران طلاق سے متعلق سوال پر سحر نے کہا کہ…

ایشیا کپ: پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

ابوظہبی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 133 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد نواز اور حسین طلعت بالترتیب 38…

چین اے آئی کی مدد سے دنیا کا بلند ترین ڈیم بنانے میں کامیاب

بیجنگ: چین نے نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے سنکیانگ کے علاقے میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے تعمیر کیے گئے دنیا کے بلند ترین ڈیم میں پانی بھرنے کا آغاز کردیا ہے۔ چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ میں واقع 247 میٹر بلند یہ ڈیم دنیا کا سب سے اونچا…

سندھ: خواتین کو مفت الیکٹرک پنک اسکوٹیز رواں ہفتے سے فراہم کی جائیں گی

کراچی: حکومتِ سندھ نے خواتین کے لیے پنک اسکوٹیز پروگرام کے تحت مفت الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پروگرام کی تفصیلات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ…

مشہور کرکٹ امپائر ڈکی برڈ 92 برس کی عمر میں چل بسے

لندن: کرکٹ کی دنیا کے مشہور امپائر ہیرلڈ ڈِکی برڈ 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بارنسلے میں پیدا ہونے والے ڈِکی برڈ نے 1956 میں بطور ٹاپ آرڈر بیٹر کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا۔ تاہم، انجریز کی وجہ سے وہ اپنا کیریئر جاری نہ رکھ سکے۔ 1970…

اماراتی محقق کا چار بیویاں اور 100 بچے ہونے کا حیران کُن انکشاف

شارجہ: متحدہ عرب امارات کے معروف ثقافتی محقق سعید مصباح الکتبی نے شارجہ میں ہونے والے ادبی فیسٹیول میں اپنی چار بیویوں اور 100 بچوں کے بارے میں بتا کر سب کو حیران کردیا۔ گلف نیوز کے مطابق سعید مصباح الکتبی کی تقریر کی مختصر ویڈیو سوشل…

خود کاسٹنگ کائوچ سے گزری، نہیں چاہتی بچے شوبز میں آئیں، دعا ملک

کراچی: اداکارہ اور میزبان دعا ملک نے پہلی مرتبہ کھل کر انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کیریئر کے دوران کاسٹنگ کاؤچ جیسے تلخ تجربے سے گزرنا پڑا اور اس واقعے میں ملوث شخصیت پاکستان کی ایک نہایت معروف ہستی ہیں۔ دعا ملک نے یہ بات ایک پوڈکاسٹ میں…

سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کرگئے

ریاض: سعودی عرب کے گرینڈ مفتی، شیخ عبدالعزیز بن عبدالله آل الشیخ اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق شیخ عبدالعزیز بن عبدالله آل الشیخ نے نومبر 1940 میں پیدا ہوئے تھے اور وہ 1999 سے سعودی عرب کے اعلیٰ مفتی کے منصب…