کورونا وبا، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف نہ ہوسکا
مکہ المکرمہ: کورونا وبا کی روک تھام کے لیے سعودی حکومت کے اقدامات کے پیش نظر امسال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد الحرام اور مسجدی نبوی میں اعتکاف نہیں کیا گیا۔ سعودیہ کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق حرمین کے امور کی نگرانی کرنے!-->…