ہندوتوا سوچ نے بھارت کا جمہوری سیکولر چہرہ بےنقاب کردیا، وزیر خارجہ
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل کے قوانین میں تبدیلی لائی جا رہی ہے جو اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوشش ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کشمیری نو!-->…