براؤزنگ کٹگورے

علی عابد سومرو

انٹرنیشنل ریلیشنز میں ماسٹرز کی ڈگری رکھتے ہیں اور گزشتہ 22سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ عوامی آواز، این این آئی، ایکسپریس، عوام (جنگ گروپ) ، ڈان ٹی وی، سندھ ٹی وی نیوز، آواز ٹی وی نیوز، کاوش میگزین، پی ٹی وی، بول ٹی وی نیٹ ورک اور جی ٹی وی سمیت کئی اداروں میں سب ایڈیٹر، کاپی رائٹر اور ایسوسی ایٹ پروڈیوسر کے طور پر ذمہ داریاں نباہ چکے ہیں۔