اک اعلئ بات ہے میرے دیس کے بھلے لوگوں کی
یہ سوال بھی کرتے ہیں تو جواب اپنا ہی سنتے ہیں
تو بتائو تم #ثناء ! بھروسہ کرنے کی بھلا حد ہو کیا؟
نا خود سنور سکتے ہیں نا کسی اور کو سنورنے دیتے ہیں
خوشی نا ان کو راس تو پھر بھلا کیوں نا کریں بکواس!
نا خود بدل سکتے ہیں نا کسی اور کو بدلنے دیتے ہیں
ہیں دعویدار یہ سب دین کے بھی اور دنیا کے بھی
نا خود عمل کرتے ہیں نا کسی اور کو کرنے دیتے ہیں
خود کی گاڑی ہو خراب تو دماغ کاہے کو ہو استعمال؟
نا خود فکر رکھتے ہیں نا کسی اور کو رکھنے دیتے ہیں
جب جانو گے ان کے دلوں کے جلے راز اے #ثناء !
نا خود مثبت سوچتے ہیں نا کسی اور کو سوچنے دیتے ہیں