واٹس ایپ نے ایک اور نیا فیچر متعارف کرا دیا۔

واٹس ایپ نے ایک اور نیا زبردست فیچر متعارف کرا دیا۔ر متعارف کردہ یہ نیا فیچر “ویو ونس” کے نام سے ہے۔تفصِلات کے مطابق نئے واٹس ایپ فیچر میں جس شخص کو تصاویر اور ویڈیوز موصول ہوں گی وہ انہیں چیٹ میں صرف ایک بار ہی دیکھ سکے گا اور اگر چیٹ بند کر کے دوبارہ کھولی گئی تو وہ ویڈیوز اور تصاویر غائب ہو چکی ہوں گی۔خِیال رہے کہ ایسے صارف جو چاہتے ہوں کے ہماری سینڈ کی ہوئی تصویر یا ویڈیو موصول کرنے والا شخص ایک ہی بار دیکھے اور وہ ڈیلیٹ ہو جائے ان کی سہولت کے لیے یہ فیچر ہے۔

WhatsApp