ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے تین روز میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔تفصِلات کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی اور لاہور میں اتوار تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگلے تین روز میں ملک کے بلائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Weather