کراچی، درجہ حرارت 29ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

آج شہر قائد کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ مطلع جزوی ابر آلود ہے۔تفصیلات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 29ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،موجودہ دجہ جرارت 32ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ذیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35-37ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں موجودہ نمی کا تناسب 33فیصد ہے، مغربی جنوب مغربی سمت سے ہوا کی رفتار 15 ناٹیکل مائیل فی گھنٹہ ریکارڈ

Weather