امریکی نائب وزیر خارجہ سات رکنی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق امریکی وفد کی جسمانی تلاشی نہ لینے اور وفد کی تصاویر نہ بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
امریکی وفد کے استقبال کے لیے وزرات خارجہ نے ایوی ایشن ڈویژن کو مراسلہ بھیج دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی وفد کو پی سی آر ٹیسٹ سے استثنا دیا جائے۔