ٹوکیو اولمپکس، نجمہ پروین آج ایکشن میں نظر آئیں گی

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نجمہ پروین آج صبح ایکشن میں ہوں گی۔
ویمنز کی 200 میٹر ریس کی ہیٹس ایکشن میں حصہ لیں گی، اسپرنٹر نجمہ پروین کا 200 میٹر میں پرسنل بیسٹ 23.69 سیکنڈز ہے۔
نجمہ پروین دوسری مرتبہ اولمپکس میں شریک ہیں

Najma Parveen will be seen in action todayTokyo Olympics