ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ، توسیع کرنے سے ایف بی آر کا انکار

اسلام آباد:‌فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کیلئے آن لائن پورٹل پر باقاعدہ کام نہ ہوسکا
ایف بی آر کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے سے انکار کیا گیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا یہ بھی کہنا ہے کہ تحریر کردہ اور ناگزیر انفرادی درخواستوں پر متعلقہ کمشنرز کھلے دل سے توسیع دیں

FBR refuses to extendToday is the last date for filing tax returns