Voice of Sindh
Sindh ki Awaaz!
  • facebook
  • twitter
  • google_plus
  • Email
Voice of Sindh

قوانین کی خلاف ورزی پر ٹک ٹاکر حریم شاہ کا ایکس اکاؤنٹ معطل

کی طرف سے ویب ڈیسک پر دسمبر 8, 2023

کراچی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ جو آئے روز شہ سرخیوں میں رہتی ہیں اُن کا ٹوئٹر (ایکس) اکائونٹ معطل کردیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے معروف انفلوئنسر حریم شاہ کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔
سوشل میڈیا صارفین نے جب حریم شاہ کے پروفائل کا وزٹ کیا تو انہیں علم ہوا کہ ایکس قوانین کی خلاف ورزی پر حریم کا اکاؤنٹ معطل کردیا گیا ہے۔
معروف ٹک ٹاکر کے ایکس پر فالوورز کی تعداد تین لاکھ 73 ہزار ہے اور ان کی ٹوئٹس پر بہت رش لگتا تھا۔
واضح رہے کہ حریم شاہ سیاسی اور سماجی مسائل پر اپنے بے باک تبصروں کی وجہ سے اکثر تنازعات کی زد میں رہتی ہیں۔

Hareem shahTiktokerX Account Suspended
  • انٹرٹینمنٹ
  • خاص خبریں
شئیر کریں
متعلقہ اشاعت

پہلے ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے ہرادیا

یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

حق کا بوجھ

اسنوکر کے مشکل ترین شاٹس، 2 سالہ بچے نے ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

کیا فٹ بال ورلڈکپ سے پہلے ٹرافی پاکستان آرہی ہے؟

امریکا میں شدید برف باری عذاب بن گئی، 65 اموات

محکمہ صحت سندھ نے نیپاہ وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی

تبصرے (0)
کمینٹ شامل کریں
  • وائس آف سندھ
  • کیریئر
  • رابطہ کریں
ڈیسک ٹاپ ورژن دیکھیں